| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1141 | TAINT R Verb Report Error! | مخرب اخلاق ۔ زہریلی اور جارحانہ باتوں کا اثر ڈالنا ۔ گندا کرنا ۔ فساد ۔ دوش ۔ |
| 1142 | TAINT R Noun, Verb Report Error! | داغ ۔ دھبہ ۔ آلائش ۔ گندگی ۔ خراب اخلاقی اثر ۔ کلنک کاٹیکا ۔ فاسد ہونا یا کردینا ۔ |
| 1143 | TAINT R Verb Report Error! | خراب کرنا گندا کرنا ۔ |
| 1144 | TAINT WORM R Noun Report Error! | مویشیوں کو نقصان پہنچانے والا ایک کیڑا ۔ |
| 1145 | TAINTED R Adjective Report Error! | فاسد ۔ آلودہ ۔ بو گرفتہ ۔ |