Sr. | English Words | Urdu Words |
636 | TUMBLE UP R Idiom Report Error! | بستر سے نکلنا ۔ |
637 | TUMBLE WEED R Noun Report Error! | (امریکا) مختلف پودوں میؓں سے کوئی جو کروی جھاڑی کی شکل کا ہوتا ہے ۔ لپٹ جانے یا مڑ جانے والا پودا ۔ |
638 | TUMBLE-DOWN R Adjective Report Error! | ٹُوٹی پھُوٹی حالَت میں خَراب و خَستَہ ۔ شِکَستَہ ۔ |
639 | TUMBLE-DRYER R Noun Report Error! | کپڑے سُکھانے کی مشین جو دُھلے ہوئے کپڑے ایک گرم پیپے نما ظرف پر اُلٹ پلٹ کر کے سکھاتی ہے ۔ منقلب خشک ساز ۔ |
640 | TUMBLEBUG R Noun Report Error! | گُبریلا ۔ گُو گَرد رَنگ ۔ ایک قِسم کا گُبریلا کیڑا جو گوبَر یا لید کی گولیاں بَنا کَر اُن میں انڈے دیتا ہے اور اُس کی سُنڈی بھی وہیں پَروَرِش پاتی ہے ۔ |