| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1006 | TURBANED R Adjective Report Error! | عمامہ پوش ۔ عمامہ بند ۔ عمامہ باندھے ہوئے ۔ |
| 1007 | TURBARY R Noun Report Error! | وہ جَگہ جَہاں سے دُوب یا دَلدَلی کوئلَہ کھودا جاۓ ۔ سَرکاری یا غَیر سَرکاری زَمینوں سے گھاس لَگے تَختے کھودنے کا حَق ۔ |
| 1008 | TURBARY R Adjective Report Error! | تاریخ سے قبل کے زمانے میں سور یا بھیڑ کو پالتو بنانے سے متعلق ۔ |
| 1009 | TURBEH R Noun Report Error! | مسلمانوں کا مقبرہ یا روضہ ۔ |
| 1010 | TURBEH/TURBE R Noun Report Error! | مسلمان کا مقبرہ یا روضہ ۔ |