| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 486 | TUG BOAT R Noun Report Error! | بہت مضبوط بنا ہوا طاقتور جہاز یا کشتی جو دوسرے جہاز یا کشتی کو کنارے پر کھینچنے کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 487 | TUG CHAIN R Noun Report Error! | ایک چھوٹی زنجیر بگھی کے بم کے تسمے کے آخیر میں ۔ |
| 488 | TUG OF LOVE R Noun Report Error! | بچے کی تولیت کی بابت جھگڑا ۔ |
| 489 | TUG OF WAR R
Report Error! | ٹگ اوف وار ۔ رسہ کشی کا کھيل ۔ |
| 490 | TUG OF WAR R Noun Report Error! | رَسّا کَشی ۔ دو ٹیموں کے دَرمیان رَسّا کَشی کا مُقابلَہ ۔ کھَینچ تان ۔ دھَکَم پیل ۔ کھیچَم کھاچا ۔ |