| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 321 | TUBULAR BELLS R Noun, Plural Report Error! | موسیقی کے طائفے یا سازینے میں شامل ایک ساز جس میں دھاتی نلکیوں کی جھالر سی لٹکتی ہے ۔ جنھیں ایک موگری سے چھیڑا جاتا ہے ۔ نلکی دار زنجینہ ۔ |
| 322 | TUBULAR BRIDGE R Noun Report Error! | مستطیل نلی کی شکل کا رستہ جس میں ریل وغیرہ گزرتی ہے ۔ |
| 323 | TUBULAR CHIMES R Noun Report Error! | موسیقی کے طائفے یا سازینے میں شامل ایک ساز جس میں دھاتی نلکیوں کی جھالر سی لٹکتی ہے ۔ جنھیں ایک موگری سے چھیڑا جاتا ہے ۔ نلکی دار زنجینہ ۔ |
| 324 | TUBULAR FABRIC R Noun Report Error! | بغیر سیون یا جوڑ کے بنی ہوئی جرسی یا گنجی وغیرہ ۔ |
| 325 | TUBULAR FLORET R Noun Report Error! | نلی دار پھولوں میں سے کوئی ایک گلچہ ۔ |