| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1146 | TURF ANT R Noun Report Error! | ایک چھوٹی زرد رنگ کی یورپی چیونٹی جو خشک غیر مزروعہ زمین میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 1147 | TURF DRAIN R Noun Report Error! | بدر رو جس پر گھاس اُگی ہو ۔ گھاس سے ڈھکی ہوئی نالی ۔ |
| 1148 | TURF MAN R Noun Report Error! | گھڑ دوڑ کا شائق شخص ۔ جو گھوڑا رکھتا ہے اور گھوڑا دوڑاتا ہے (گھڑ دوڑ میں ) ۔ |
| 1149 | TURF WEBWORM R Noun Report Error! | جالا بننے والے کیڑے جو گھاس یا پتیوں کو خراب کر دیتے ہیں ۔ |
| 1150 | TURF WORM R Noun Report Error! | زمینی کیڑا جو پودوں کو برباد کردیتا ہے ۔ |