| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 956 | TUPELO R Noun Report Error! | ٹوپیلو ۔ شَمالی امریکا کا ایک دَرَخت جِس میں سے کالا یا کھَٹّا گوند نِکَلتا ہے ۔ اِس دَرَخت کی لَکڑی فَرشوں کے لیے تِجارتی بُنیادوں پَر کام آتی ہے ۔ |
| 957 | TUPELOGUM R Noun Report Error! | ایک دلدلی درخت خاص کر جنوبی امریکا کا جس کے پتے چکنے اور چمکیلے ہوتے ہیں اور لکڑی نرم ہوتی ہے ۔ |
| 958 | TUPI R Noun Report Error! | ٹوپئین قَبیلے کا فَرد ۔ ٹوپئین انڈینوں کی بولی ۔ |
| 959 | TUPI R Noun Report Error! | برازیل میں دور دور تک بولی جانے والی زبان ۔ |
| 960 | TUPI GUARANI R Noun Report Error! | جنوبی امریکی قوم جو مشرقی برازیل سے لے کر پیرو وین انٹوس کے علاقے تک پھیلی ہوئی ہے ۔ |