Sr. | English Words | Urdu Words |
836 | TUNGSTENIC R Adjective Report Error! | ٹَنگسٹنی ۔ ٹَنگسٹَن کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ خاص کَر جِس میں ٹَنگسٹَن کا چھ گرفتہ جوہَر ہو ۔ |
837 | TUNGSTIC R Adjective Report Error! | (کیمیا) ٹنگسٹن سے متعلق یا ٹنگسٹن سے بنا ہوا ۔ جس میں ٹنگسٹن ہو ۔ |
838 | TUNGSTIC R Adjective Report Error! | ٹَنگسٹی ۔ ٹَنگسٹَن کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |
839 | TUNGSTIC ACID R Noun Report Error! | ٹَنگسٹَن کا تیزاب ۔ زَردی مائل تیزاب جو ٹَنگسٹَن ٹرائی آکسائیڈ کو پانی میں مِلا کَر بنایا جاتا ہے ۔ سَفیدی مائل تیزاب ۔ |
840 | TUNGSTITE R Noun Report Error! | دیسی ٹَنگسٹَن ٹرائی آکسائیڈ ۔ زَردی مائل سَبز رَنگ کا معدنی عنصَر جو عام طور پَر سَفُوف کی شَکَل میں تَرکیب پایا جاتا ہے ۔ |