| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 461 | TUFT HUNTED R Adjective Report Error! | جو رئیسوں یا اونچے درجے کے لوگوں کی صحبت کے لئے کوشش کرے ۔ |
| 462 | TUFT HUNTER R Noun Report Error! | رئیسوں کی صحبت کے شائق ۔ جھوٹا آدمی ۔ ظاہر دار ۔ امارت پرست شخص ۔ |
| 463 | TUFT HUNTING R Noun Report Error! | رئیسوں کی صحبت کا شوق بڑے لوگوں کی صحبت کا شوقین ہونا ۔ |
| 464 | TUFT HUNTING R Adjective Report Error! | رئیسوں یا بڑے لوگوں کی صحبت کے شائقین کا یا اُن سے متعلق ۔ |
| 465 | TUFTAFFETA R Noun Report Error! | تافتہ ۔ ایک قسم کا چمک دار ریشمی کپڑا ۔ |