| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1161 | TURFITE R Noun Report Error! | گھڑ دوڑ کا شائق ۔ اس کا رسیا ( شخص) ۔ |
| 1162 | TURFITE R Adjective Report Error! | گھڑ دوڑ کا شائق ۔ اس کا رسیا ۔ |
| 1163 | TURFLESS R Adjective Report Error! | بے گھاس کا ۔ زمین جس پر گھاس یا دوب نہ ہو ۔ |
| 1164 | TURFMAN R Noun Report Error! | گھُڑ دوڑیا ۔ گھُڑ دوڑ میں دِلچَسپی رَکھنے والا ۔ گھُڑ دوڑ کا شوقین ۔ |
| 1165 | TURFTAN R Noun Report Error! | ہلکا بادامی رنگ جو blush (گلابی) سے زیادہ زرد گہرا لیکن cork (ارغوانی) سے زیادہ سرخ اور گہرا ہوتا ہے ۔ |