| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1646 | TURNSTONE R Noun Report Error! | جنس کا پانی میں چلنے والا پرندہ جو پتھروں وغیرہ کو اُلٹ کر کیڑے صدفے وغیرہ چُنتا ہے ۔ |
| 1647 | TURNTABLE R Noun Report Error! | گراموفون کی تھالی جس کے گھومنے سے ریکارڈ بجتا ہے ۔ ریلوے انجن وغیرہ کا رُخ پلٹنے کے لیے بنا ہوا گردشی چبوترہ ۔ |
| 1648 | TURNTABLE LADDER R Noun Report Error! | وسعت پذیر آگ بجھانے والی سیڑھی جو عام طور پر سڑک پر رکھی رہتی ہے ۔ |
| 1649 | TURNTAIL R Noun Report Error! | دم دبا کر بھاگ جانے والا شخص ۔ بے وفائی کرنے والا شخص بزدل ۔ ڈرپوک شخص ۔ |
| 1650 | TURNUP R Noun Report Error! | کسی چیز کا مڑا ہوا حصہ ۔ خاص کر لباس کا ۔ (جمع) پاجامے کے کنارے کا مڑا ہوا حصہ ۔ |