| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 546 | CATENARY R Noun Report Error! | (ریاضی) زنجیرہ ۔ لیزہ ۔ لیزم ۔ |
| 547 | CATENARY BRIDGE R Noun Report Error! | لرزاں پل ۔ وہ پل جو دو زنجیروں پر قائم ہو ۔ جھولنا پُل ۔ |
| 548 | catenary the name of the curve formed by a thin uniform flexible chain hanging from two fixed supports R Phrase Report Error! | کیٹیزی ، زنجیرہ لیزہ ، دو مقررہ نقاط سے لٹکی ہوئی زنجیر ی ڈوری سے بننے خم ۔ |
| 549 | CATENATE R Verb Report Error! | زَنجیری بَنانا ۔ زنجیر دار کرنا ۔ مربوط کرنا ۔ |
| 550 | CATENATION R
Report Error! | زنجیری ترتیب ۔ نامیاتی مالیکیولز میں زنجیر کی بناوٹ کا عمل ۔ ایک ایٹم کا دوسرے اپنی قسم کے ایٹموں سے مل کرلمبی زنجیریں بنانے کا رجحان ۔ |