| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 491 | catechol traditional name for (o-dihydroxybenzene) R Phrase Report Error! | کیٹی کول ، یہ آرتھوڈائی ہائیڈ روکسی بنزین (o-dihydroxybenzene)کا روایتی نام ہے ۔ |
| 492 | CATECHOLAMINE R Noun Report Error! | اعصاب میں منتقل کی جانے والی دوائیں۔ |
| 493 | CATECHOLAMINES R Noun Report Error! | اِنسانی ناسُور سے خارَج ہوتے ہَیں ۔ اِن کا تَعَلُّق عصبی نَظام سے ہے ۔ مُوڈ بَنانے میں اہم کِردار ادا کَرتے ہَیں |
| 494 | CATECHOLAMINES R Noun Report Error! | جسم میں تیار ہونے والے امائن جو سمپتھیٹک اور مرکزی اعصابی نظام کے فعل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں مثلا ایڈربنالن نارایڈرینالن اور ڈوپا مین ۔ |
| 495 | catecholamines R Phrase Report Error! | کیٹی کولے مینز ان کا تعلق عصبی نظام سے ہے ۔ |