| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 356 | CATATONIC SCHIZOPHRENIA R Noun Report Error! | شیزوفرینیا جس میں بعض اوقات پٹھے سخت ہوجاتے ہیں اور حرکت مشکل ہوجاتی ہے اور بعض اوقات مریض شدید جوش میں ہوتا ہے ۔ |
| 357 | CATATRICROTISM R Noun Report Error! | نبض کی باقاعدگی جس میں نبض کی اضافی لریں لٹکے ہوہے بازو میں محسوس ہوتی ہیں |
| 358 | CATAWAMPUS R Noun Report Error! | خیالی خونخوار جنگلی جانور ۔ |
| 359 | CATAWAMPUSLY R Adverb Report Error! | خونخواری سے ۔ جوش سے ۔ |
| 360 | CATAWBA R Noun Report Error! | اَنگُوری شَراب ۔ اَنگور ۔ سَفید شراب ۔ |