| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 41 | CAT SHARK R Adjective Report Error! | کیٹ شارک ۔ چھوٹی شارک ۔ چھوٹی شارکوں کا ایک گروپ ان پر چتی دار اور دھاری دار نفوش مصورانہ انداز میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| 42 | CAT SILVER R Noun Report Error! | سفید ابرک ۔ نقرئی ابرک ۔ |
| 43 | CAT SLEEP R Noun Report Error! | بلی کے سونے کا انداز ۔ |
| 44 | CAT SNAKE R Noun Report Error! | ایک قسم کا سانپ جو جنوبی یورپ اور شام میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 45 | CAT SQUIRREL R Noun Report Error! | ایک قسم کی گلہری ۔ |