| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 431 | CATCH WHO CATCH CAN R Idiom Report Error! | اس دُنیا میں ہے بڑی آپا دھاپی جو مارے سو میری ! ۔ |
| 432 | catch who catch can R Phrase Report Error! | اس دنیا میں ہے بڑی آپا دھاپی جو مارے سو میری |
| 433 | CATCH WORD R Noun Report Error! | زُبان زَد ۔ تَکیہ کَلام ۔ کَلمہ رہنما ۔ |
| 434 | CATCH WORK R Noun, Verb Report Error! | کام حاصل کرنا یا لینا ۔ کام کرنے کا عمل ۔ |
| 435 | CATCH-22 R Noun Report Error! | گومگو کی صورت حال جِس سے نِکلنا محال ہو ۔ ایسا مسئلہ جِس میں مُتضاد صورتوں سے سابقہ ہو اور کوئی بھی اطمینان بخش نہ ہو ۔ |