| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 596 | CATGUT R Noun Report Error! | جانوروں کی انتڑیوں سے تیار کردہ دھاگہ نما میٹریل جس سے جسم کے اندر کے اعضاء میں ٹانکے لگائے جاتے ہیں ۔ |
| 597 | catgut R Phrase Report Error! | تانت : بھیڑ کی انتوں سے تیار شدہ لگیچر اور سیوچر کی قسم ۔ اس کی موٹائی اور مضبوطی مختلف ہوتی ہے ۔ |
| 598 | CATHAR R Noun Report Error! | قرون وسطیٰ کے ایک فِرقے کا فرد جو روحانی پاکیزگی پر بہت زور دیتا تھا ۔ |
| 599 | CATHARANTHUS ROSEUS R Noun Report Error! | رتن جوت سدا بہار |
| 600 | CATHARISM R Noun Report Error! | عیسائیوں کے ایک فرقے کا عقیدہ ۔ |