| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 686 | CATHODE RAY TUBE R Noun Report Error! | مَنفی شُعاعوں کی نَلی ۔ ایک خاص قسم کی خلا دار نلی۔ |
| 687 | cathode ray tube an evacuated tube designed to allow an electron beam from an electrongu at one end to be scaned across a luminous screen at other by varying electric and magntic fields R Phrase Report Error! | منفی شعاعوں کی نالی خلائی نلی جومنفی شعاعوں کا براہ راست مشاہدہ کرنے دیتی ہے ، منفی شعاعوں اہتزاز نماﺅں اور ٹیلی ویژن ریسیور میں پکچر ٹیوب کے پر استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| 688 | CATHODE RAY TUBE CRT R
Report Error! | منفی شعاعوں کی نلی ایسی خلائی نلی جس میں منفی شعاعوں کا براہِ راست رابطہ ممکن ہوتا ہے ۔ |
| 689 | CATHODE RAY TUBE CRT R
Report Error! | منفی شعاعوں کی نلی ۔ ایسی خلائی جس میں منفی شعاعوں کا براہ راست مشاہدہ ممکن ہوتا یہ نلی ٹیلی ویژن ریسیور میں پکچر ٹیوب کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 690 | CATHODE RAYS
R
Report Error! | منفی شعاعیں ۔ جب ایک خالی ٹیوب (vaacume tube) میں برقی ڈسچارج واقع ہوتا ہے تو منفی بار رکھنے والے الکیٹروڈیا کیتھوڈ سے الکٹرانز کی رو خارج ہوتی ہے ۔ خلائی نلی میں کم دباﺅ پر مو جود گیس کی صورت میں بھی یہی نتیجہ نکلتا ہے ۔ |