| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 751 | CATLICK R Noun Report Error! | سرسری یا جلدی کا دھونا ، دھلانا ۔ کِسی کام کا جلدی کرنا ۔ بے احتیاطی سے کیا ہوا کام ۔ عارضی کام ۔ |
| 752 | CATLIKE R Adjective Report Error! | بِلی جیسا ۔ دبے پاوٴں ۔ چُپکے سے ۔ |
| 753 | CATLING R Noun Report Error! | بلی کا بچہ ۔ جراح کا چاقو ۔ |
| 754 | CATLINITE R Noun Report Error! | لال مٹی جس سے امریکی انڈین تمباکو پائپ بناتے تھے ۔ |
| 755 | CATMINT R Noun Report Error! | پودینے کی قسم۔ سُنبل ہَری۔ جنس نعناع۔ |