| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 746 | CATKINATE R Adjective Report Error! | ہریری۔ جُھمکے دار۔ سوزنی۔ |
| 747 | CATKINS R Noun Report Error! | آویزیہ ۔ بہت سے چھوٹے چھوٹے پھُولوں کا گُچھا جو ایک ہی ڈنٹھل میں لگا ہو اور کِسی جانور کی دُم کی طرح درخت سے لٹکتا ہو ۔ |
| 748 | CATLA R Noun Report Error! | ایک قسم کی ہندوستانی مچھلی ۔ |
| 749 | CATLADDER R Noun Report Error! | ڈھلواں چھت پر استعمال ہونے والی سیڑھی ۔ |
| 750 | CATLEIN CALLING R Noun Report Error! | دو دھار چاقو یا نشتر |