| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 681 | CATHODE POLE R Noun Report Error! | فلکی قطب سماوی ۔ |
| 682 | CATHODE RAY R Noun Report Error! | منفیری شعاع۔ منفی شعاع۔ |
| 683 | CATHODE RAY OSCILLOGRAPH R Noun Report Error! | کیتھوڈ شعاع ۔ جھول نگار ۔ کیتھوڈ کرن آسیلو گراف ۔ |
| 684 | cathode ray oscilloscope(cro)oscilloscope R Phrase Report Error! | منفی شعاعی اہتراز نگار ، ایک آلہ جس کی بنیاد منفی شعاعوں کی نلی پر رکھی گئی یہ نلی ایک یا زیادہ تیزی سے بدلتی ہوئی برقی مقداروں کے مرئی عکس مہیا کرتی ہے ، ریڈار سسٹم میں اشارہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 685 | cathode ray stream of electrons so named because they were first produced from the cathode in gas discharge tubes R Phrase Report Error! | منفی شعاعیں ، جب ایک خلائی نلی میں برقی ڈسچارج واقع ہو تو منفی برقیرے سےخارج ہونے والے الیکٹرونز کی رو جو خلائی نلی میں کم دباﺅ پر گیس میں ہوتی ہے ۔ |