Sr. | English Words | Urdu Words |
2136 | PRESSURE BANYAN R Noun Report Error! | دباﺅ والی پٹی ۔ |
2137 | PRESSURE BLOOD R Noun Report Error! | خون کا دبائو
فشار خون ، خون کا خون کی نالیوں پر لگایا گیا دبائو ، عموماَ اس سے مراد وہ دبائو ہے جو شریانوں میں ہوتا ہے اور جے سفیگمو مینو میٹر کی مدد سے مرکری کے ملی میٹروں میں ماپا جاسکتا ہے ۔ اس کی ایک انتہائی مقدار ہوتی ہے جسے سسٹولک دبائو کہتے ہیں اور دوسری کم سے کم مقدار جسے ڈایاسسٹولک دبائو کہتے ہیں ۔ نارمل حالت میں خون کا دبائو سَتر/ایک سو بیس ہوتا ہے ۔ |
2138 | PRESSURE BUTTON R Noun Report Error! | بجلی کی گھنٹی کا بٹن ۔ |
2139 | PRESSURE CABIN R Noun Report Error! | دباو خانہ ۔پریشر کیبن ۔ |
2140 | PRESSURE CHAMBER R Noun Report Error! | دباﺅ خانہ ۔ |