| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 496 | BACK-LOG R Noun Report Error! | ایک بڑا کندہ جو آگ کے پیچھے کی طرف رکھا ہو ۔ |
| 497 | BACK-NUMBER R Idiom, Phrase Report Error! | بیکار ۔ بے کام ۔ فضول ۔ بے اہمیت ۔ |
| 498 | BACK-PAGE R Adjective Report Error! | اخبار کے آخری صفحے کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 499 | BACK-PIECE R Noun Report Error! | زرہ کا وہ حصہ جو پیٹھ کی حفاظت کرے ۔ وہ حصہ جو پیٹھ کی طرف ہو ۔ |
| 500 | BACK-PLATE R Noun Report Error! | پشت کے لیے ایک قسم کی زرہ ۔ وہ پلیٹ جو پیچھے کی طرف پہنتے ہیں خاص کر زرہ بکتر میں ۔ |