Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | BABINSKI REFLEX R Noun Report Error! | جب کِسی بچے کے تلوے میں گُدگُدی کی جاۓ تو وہ پیر کا انگُوٹھا اُوپر اور باقی اُنگلیاں نیچے کر لیتا ہے ۔ لیکِن اگر کِسی بڑے آدمی کے تلوے میں گُدگُدی کی جاۓ تو وہ انگوٹھا نیچے کر لیتا ہے ۔ یہ اِضطراری فعل اعصابی بیماری کی علامت ہے ۔ |
107 | BABINSKI REFLEX , BABINSKI SIGN R Adjective Report Error! | بابَنسکی اِضطَرار ۔ |
108 | BABINSKI,S REFLEX R Noun Report Error! | پاوءں کو ضرب لگانے سے پنجے کا نیچے کی بجائے اوپر کو مڑنا جو بیمار ہونے کی نشاندہی کرتا ہے ۔ بچوں کے پاوءں بھی ایسا ہی رد عمل ظاہر کرتے ہیں ۔ مگر جب بچہ چلنا شروع ہو جاتا ہے تو وہ پاوءں خود بخود ٹھیک ہو جاتا ہے ۔ |
109 | BABINSKI`S REFLEX OR SIGN R Noun Report Error! | پَیر کے انگُوٹھے کا اُوپَر کی جانَب اُٹھنا جھَٹکے سے نیچے کی جانَب نَہ جھُکنا |
110 | BABIROUSSA R Noun Report Error! | ایک قسم کا جنگلی سور جو مشرقی ایشیا میں ملتا ہے اور جس کے دانت اوپر کو مڑے ہوتے ہیں ۔ |