| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 286 | BACILLURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں بیسی لائی کی موجودگی ۔ |
| 287 | BACILLURIA R Noun Report Error! | عصیہ بولی ۔ پیشاب میں سَلاخ نُما جَراثیم کی غَیر موجُودگی |
| 288 | BACILLUS R Noun Report Error! | کوئی سُلاخ نُما جَرثُومَہ ۔ |
| 289 | BACILLUS R Noun Report Error! | ڈنڈے کی شکل کے وہ گرام مثبت بیکٹیریا جو ہوا میں زندہ رہتے ہیں ۔ اور اینڈو سپور بناتے ہیں ۔ یہ فلے جیلا کی مدد سے حرکت کرتے ہیں ۔ ان کے سپور مٹی اور گرد میں موجود ہوتے ہیں ۔ |
| 290 | BACILLUS R Noun Report Error! | عصیہ ۔ سُلاخ کی شکل کا ایک چھوٹا جرثومہ ۔ |