| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3596 | BARTHOLIN, S DUCT R Noun Report Error! | زبان کے نیچے موجود سب سے بڑی نالی جو آگے بڑھ کر نچلے جبڑے کی نالی میں کھلتی ہے |
| 3597 | BARTHOLINITIS R Noun Report Error! | فرج کے بیرونی سوراخ کی دو اطراف میں واقع چھوٹے غدود ۔ |
| 3598 | bartholinitis R Phrase Report Error! | التہاب غدہ برثولین : بارتھولن غدود ک سوزش ۔ |
| 3599 | BARTHOLIN`S GLANDS R Noun Report Error! | شَرَمگاہ کے غَدُود ۔ اندامِ نَہانی یا ویجائنا کے بیرُونی سوراخ کے ہر طَرف واقع غَدُود ۔ اِن کی نالیاں پردہ بکارَت یا ہائیمَن سے ذَرا باہر کھُلتی ہَیں ۔ ازواجی مِلاپ کے وَقت اِن میں سے پیلی پیلی رَطُوبَت کا اخراج ہوتا ہے جو ازواجی فِعل میں لُطف پَیدا کَرتا ہے |
| 3600 | BARTHOLOMEW R Noun Report Error! | بارہ حواریوں میں سے ایک کا نام جس کا جشن ۲۳ اگست کو منایا جاتا ہے ۔ |