| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1801 | BALKAN R Noun, Adjective
 Report Error!
 | مشرقی یورپ کے جزیرہ نُما بلقان سے تعلق رکھنے والا جو بحیرہ اسود ، ایجین اور ایڈریاٹک سے گھرا ہوا ہے ۔ | 
| 1802 | BALKAN BEAM R Noun
 Report Error!
 | ہسپتال میں مریض کے بستر  کے ساتھ لگایا  جانے  والا لکڑی  کا شہنیر  جس کے ذریعے  ٹوٹی  ہونی ہڈی پر باندھی  جانے والی  لکڑی کی کھپچی  پلی اور وزن  سیت لٹکائی جا سکے  تاکہ  کھپچی کے وزن اور ٹانگ کی حرکات کو متوازن  کیا جا سکے  ۔ | 
| 1803 | BALKAN BEAM R Adjective
 Report Error!
 | ہسپتال میں مریض کے بستر  کے ساتھ  لگایا  جانے والا  لکڑی  کا شہنیر  جس کے ذریعے  ٹوٹی  ہوئی ہڈی  پر باندھی  جانے والی لکڑی کی کھپچی پلی اور وزن  سمیت  لٹکائی  جا سکے  تاکہ  کھپچی  کے وزن  اور ٹانگ کی حرکات کو متوازن  کیا جا سکے  ۔ | 
| 1804 | BALKAN BEAM R Noun
 Report Error!
 | بَلقانی جَبیرہ  ۔ چوبی بیم جو ہَسپتال میں بِستَر کے ساتھ مُلحَق ہوتی ہے | 
| 1805 | balkan beam R Phrase
 Report Error!
 | بلقائی جبیرہ : چوبی بیم جوہسپتال میں بستر کے ساتھ ملحق ہوتی ہے ۔ |