Sr. | English Words | Urdu Words |
2046 | BALSA WOOD R Adjective Report Error! | بہت ہلکے وزن کی لکڑی جو کہ چھوٹے نمونے کے طور پر بنائے گئے جہازوں میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
2047 | BALSAM R Noun Report Error! | بَلسَم ۔ دَرَختوں سے رِسنے والی خُوشبُو ۔ |
2048 | BALSAM R Adjective Report Error! | چپکنے والی رال یا جلد اُڑ جانے والا تیل جنہیں خوشبو کی وجہ سے بھی پسند کیا جاتا ہے اور ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2049 | BALSAM R
Report Error! | ایک چِپچِپا گوند یا تیزی سے بُخارات میں تبدیل ہو جانے والا تیل ۔ |
2050 | BALSAM R Noun Report Error! | روغن بلسان ۔ گُل مہندی ۔ مرہم ۔ |