| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 196 | BAC TERIO STATIC R Adjective Report Error! | جراثیم کو مارے بغیر اس کی مزید پیداوار کو روکنے والی مثلا پوٹاشیم کلوریٹ ۔ |
| 197 | BAC TERIOPHAGE R Adjective Report Error! | جراثیم کو تباہ کرنے والی وائرس ۔ |
| 198 | BAC TERIUM R Adjective Report Error! | بیکٹیریم خوردبینی جاندار جن میں سے زیادہ تر ایک ہی خلیے پر مشتمل ہوتے ہیں ان میں سے کچھ حرکت بھی کر سکتے ہیں ۔ |
| 199 | BACALAO R Noun Report Error! | کوڈ مچھلی ۔ |
| 200 | BACARDI R Noun Report Error! | جزائر غرب الہِند کی ایک شراب جو اصلاً کیوبا میں تیار ہوئی ۔ |