Sr. | English Words | Urdu Words |
876 | BACULINE R Adverb Report Error! | چھڑی یا چھڑی کی مار سے متعلق ۔ |
877 | BACULINE ARGUMENT R Noun Report Error! | زبردستی کی دلیل ۔ ڈنڈے کی دلیل ۔ زبردست کا ٹھینگا سرپر ۔ |
878 | BACULITE R Noun Report Error! | متحجر سرپایہ کی ایک جنس جس کے خانہ دار مخروطی خول ہوتے ہیں ۔ |
879 | BACULOMETRY R Noun Report Error! | ڈنڈوں سے خطوط یا دوری کی پیمائش ۔ |
880 | BACUNCULIDAE R Adjective Report Error! | بیکن کولیڈا ۔ جرثومہ سا ۔ بے قاعدہ ۔ لمبوتری شکل کے سلاخ نما بے پر حشرات کا خاندان ان کا انٹینا اور اگلی ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں ۔ |