| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1566 | BALANCE BOB R Noun Report Error! | ایک بھاری بیرم جس کا ایک سرا بھرنت رہتا ہے اور دوسرا پمپ کی سلاخ سے جٹا رہتا ہے ۔ |
| 1567 | BALANCE BOOK R
Report Error! | رجسٹر وصول باقی ۔ جس کتاب میں رقم کا حساب کتاب ہو ۔ |
| 1568 | BALANCE CERTIFICATE R Verb Report Error! | تحریری اقرار نامہ جو ایک کمپنی حصہ دار کو ارسال کرتی ہے ۔ جو کچھ حصے فروخت کر دیتا ہے ۔ |
| 1569 | BALANCE CHEMICAL BA R Adjective Report Error! | ترازو کیمیائی ترازو بالکل صحیح وزن معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ترازو ۔ |
| 1570 | BALANCE DU R
Report Error! | زر واجب الادا ۔ خسارہ ۔ |