| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1236 | BAGHIA R Name Report Error! | بغیا : باغیچہ ۔ چھوٹا باغ ۔ |
| 1237 | BAGMAN R Noun Report Error! | دَلّال ۔ رِشوَت جَمَع اور تَقسيم کَرنے والا ۔ |
| 1238 | BAGNE R Noun Report Error! | حمام ۔ چکلہ ۔ زندان مشرقی ۔ مشرقی قید خانہ غلاموں کیلۓ ۔ |
| 1239 | BAGNIO R Noun Report Error! | حَمام يا غُسَل گھَر ۔ طَوائف کا کوٹھا ۔ رَنڈی خانَہ ۔ |
| 1240 | BAGPIPE R Noun Report Error! | ایک ساز جِس میں دھونکنی اور تین نلکیاں جُڑی ہوتی ہیں جو دو مُختلِف سُر بجانے والے نرسلوں یا نڑوں کی طرف جاتی ہیں ۔ |