Sr. | English Words | Urdu Words |
3106 | BARGAINING, COLLECTIVE R Noun Report Error! | اجتماعی سودے بازی ۔ سب لوگوں کے سامنے سودے بازی کرنا ۔ |
3107 | BARGAINOR R Noun Report Error! | سودے کاری ۔ سودا کرنا ۔ کسی چیز کو خریدنے یا بیچنے کے لیے اُس کی قیمت مقرر کرنا ۔ |
3108 | BARGAMOT R Noun Report Error! | بگوگوشہ بر غموث اترنج(قسم لیمو ) |
3109 | BARGE R Verb Report Error! | کشتی لڑا دینا ۔ کسی چیز پر چڑھا دینا ۔ بجرے سے لے جانا ۔ |
3110 | BARGE R Adjective Report Error! | اندرونی پانی کے راستوں پر سامان لے جانے کے لیے استعمال ہونے والی ہموار پیندے اور چوکور اطراف والی بڑی کشتی جسے کبھی گھوڑوں کے ذریعے بھی کھینچا جاتا تھا جبکہ گھوڑا کنارے کنارے خشکی پر چلتا ہے ۔ |