Sr. | English Words | Urdu Words |
641 | BIGLY R Adverb Report Error! | زور سے ۔ شیخی سے ۔ نخوت سے ۔ |
642 | BIGMAN R Noun Report Error! | نشہ آور اشیاء کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے گروہ کا سرغنہ ۔ |
643 | BIGMOUTH R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھلی جس کا منہ بڑا ہوتا ہے ۔ باتونی ۔ |
644 | BIGNESS R Noun Report Error! | بڑائی ۔ عظمت ۔ بڑا پن ۔ |
645 | BIGNONIA R Noun Report Error! | بگنونِيا ۔ مروا۔ امريکا، جاپان ميں اُگايا جانے والا پودا ۔ باڈری ۔ |