| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1466 | biochemistry R Phrase Report Error! | حیاتی کیمیا ۔ حیوی کیمیا : فزیا لوجیکل کیمیا ۔ جاندار اشیاء کی کیمیاء ۔ |
| 1467 | BIOCHEMISTRY R
Report Error! | بائیو کمیسٹری ( حیاتیاتی کیمیا ) ۔ زندہ اجسام میں پائے جانے والے مادوں کا مطالعہ ۔ اس میں ان اجسام ( نظاموں) میں رونما ہونے والے کیمیائی تعاملات کا مطالعہ بھی شامل ہے ۔ |
| 1468 | BIOCHEMISTRY R Noun Report Error! | حیاتیاتی کیمیا ۔ |
| 1469 | BIOCHEMISTRY R Noun Report Error! | حیاتیاتی کیمیا ۔ ذی حیات اشیا میں رُونما ہونے والے کیمیائی تغیرات کا مُطالعہ ۔ |
| 1470 | biochemistry the branches of chemistry and biology associated with the study of the chemistry of living systems and their products R Phrase Report Error! | حیاتیاتی کیمیا ، کیمیا کی وہ شاخ جس میں جانداروں میں پائے جانے والے کیمیائی مرکبات اور ان میں ہونے والے کیمیائی تعاملات کا مطالعہ کیا جاتا ہے حیاتیاتی کیمیا کہلاتی ہے ۔ |