Sr. | English Words | Urdu Words |
1036 | BILLET COM R Adjective Report Error! | سونے کی جگہ جو عملہ جہاز کے کسی فرد کے لیے مخصوص کی گئی ہو ۔ |
1037 | BILLET HEAD R Noun Report Error! | لکڑی کا گول ٹکڑا جو وھیل مچھلی پکڑنے کی کشتی میں لگا رہتا ہے اور جس کے گرد برچھی کی ڈور لگی ہوتی ہے ۔ |
1038 | BILLET MASTER R Noun Report Error! | سپاہیوں کی قیام گاہ کا مہتمم ۔ |
1039 | BILLET MOULDING R Noun Report Error! | ایندھن کی لکڑی کا کندہ ۔ ہتھیار کے طور پر استعمال ہونے والی موٹی چھڑی ۔ |
1040 | BILLET OF WOOD R Noun Report Error! | لکڑی کا ایسا ٹُکڑا جو تین طرف سے کاٹ کر ہموار کر دیا گیا ہو اور چوتھی جانِب ناہموار ہو ۔ |