| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1446 | BIOBLAST R Noun Report Error! | بے شکل مادہ حیات کا وہ چھوٹا تودہ جس میں شکل بننے کی قوت ہو ۔ |
| 1447 | BIOC (O) ENOSIS R Adverb Report Error! | رابطہ حيوی ۔ افراد کا کسی ايک ادارے ميں رہتے ہوئے باہمی تلعق ۔ |
| 1448 | BIOCANVERSION R Adjective Report Error! | بائیو کنورشن ۔ حیوی تبدیلی ۔ حیاتیاتی ذرائع مثلا حیوانوں ۔ جراثیم یا پودوں کے ذریعے توانائی کی ایک شکل کا دوسری شکل میں ربدیل ہونا ۔ |
| 1449 | BIOCATALYST R Noun Report Error! | حَياتِياتی عمَل انگيز ۔ |
| 1450 | BIOCELLATE R Adjective Report Error! | ایسے اعضا یا اشیا جس پر آنکھ کی مانند دو نشان ہوں ۔ جیسے پروں پر ۔ |