| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2331 | BISTABLE R Adjective Report Error! | جو دو بار ٹھہرے ، مکرر قیام پزیر ۔ رہائش پزیر ۔ |
| 2332 | BISTABLE R Noun Report Error! | جو دو صُورتوں میں سے کوئی ایک صُورت اِختیار کر سکتا ہو ۔ |
| 2333 | BISTABLE R Adjective Report Error! | ذو اُستَوار ۔ |
| 2334 | BISTABLE R Adjective Report Error! | بائی سٹیبل ۔ کوئی سسٹم ، اس کا حصہ یا اس سسٹم یا ڈیوائس کی ایسی خصوصیات جس کی دو ممکنہ حالتیں ہوں جیسا کہ آن اور آف ۔ |
| 2335 | BISTABLE CIRCUIT R Noun Report Error! | بائی سٹیبل سرکٹ ۔ ایسا سرکٹ جس کی دو غیر تغیر پذیر حالتیں ہوں بائی سٹیبل سرکٹ کہلاتا ہے ۔ |