Sr. | English Words | Urdu Words |
1631 | BIOMASS R Adverb Report Error! | بائیو ماس ۔ حئی انبار ۔ کسی مخصوص علاقے میں مخصوص اجسام کی آبادی میں زندہ مادے کے انبار تودے ۔ |
1632 | BIOMATERIAL R Noun Report Error! | جلے کے علاج میں مستعمل مصنوعی جلد |
1633 | BIOMATHEMATICS R Noun Report Error! | حیاتیات میں ریاضیات کے اِطلاق کا عِلم ۔ |
1634 | BIOMATHEMATICS R Adjective Report Error! | بائیو میتھے میٹکس ۔ حیاتیاتی ریاضی ۔ زندہ اجسام مین رونما ہونے والے پراسس پر لاگو کیا جانے والا ریاضیاتی عمل ۔ |
1635 | BIOME R Noun Report Error! | حیاتی خِطّہ ۔ کوئی قُدرتی فِضا یا آب و ہوا جہاں کے پودے یا جانور وہاں رس بس گۓ ہوں ۔ مثلاً ٹنڈرا ۔ |