| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1821 | BIPARIETAL R Latin Report Error! | جُدارینی ۔ دونوں پیراٴئٹَل ہَڈّیوں سے مُتعَلِق |
| 1822 | BIPAROUS R Noun Report Error! | تَوام زا ۔ ایک پَیدائش میں دو بَچّے پَیدا کَرنا ۔ جُڑواں بَچّے پَیدا کَرنے کی صَلاحیت یا اہلیت |
| 1823 | BIPAROUS R Noun Report Error! | جڑواں پیدا کرنے والا ۔ |
| 1824 | BIPAROUS R Adjective Report Error! | بائی پیرس ۔ دو شاخہ توام زا ۔ ایک وقت میں جڑواں کی پیدائش ۔ |
| 1825 | BIPAROUS R Verb Report Error! | بیک وقت دو بچوں کو جنم دینا ۔ |