Sr. | English Words | Urdu Words |
2381 | BIT NEWSGROUPS R Noun Report Error! | بٹ نیو گروپ ۔ انٹر نیٹ نیوز گروپ کا ایک نظام مراتب جس کے کچھ اجزاء بٹ نیٹ میکنگ لسٹس کا عکس دکھاتے ہیں ۔ |
2382 | BIT ORIENTED PROTOCOL R Noun Report Error! | بٹ اورینٹڈ پروٹوکول ۔ کمیونیکیشنز کا ایسا پروٹوکول جس میں ڈیٹا بٹس کے کریکٹرز کے سترنگ کی بجائے تیز دھارے کی صورت میں منتقل کیا جاتا ہے ۔ |
2383 | BIT PARALLEL R Adjective Report Error! | بٹ پیرالل ۔ تمام بٹس کو ایک سیٹ کی صورت میں کیبل میں موجود تاروں میں سے ایک ہی وقت میں منتقل کرنا ( جیسا کہ ایک بائیٹ ) ۔ |
2384 | BIT PATTERN R Noun Report Error! | بٹ پیٹرن ۔ بٹس کا ایک ملاپ ، عموما اسے ممکنہ خاص بٹس کے انفرادی ملاپوں کی تعداد کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2385 | BIT RATE R Noun Report Error! | بٹ ریٹ ۔ وہ رفتار جس پر ثنائی ہندسے منتقل کیے جاتے ہیں ۔ |