| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2311 | BISMUTH GLANCE R Noun Report Error! | بسمتھ گلانس ۔ |
| 2312 | BISMUTH MEAL R Noun Report Error! | بسمتھ نمکیات جِنھیں خوراک میں مِلایا جاتا ہے ۔ |
| 2313 | BISMUTH MEAL R Adjective Report Error! | بسمتھ کے نمکیات کھانے میں ملا کر استعمال کرنا تاکہ ایکسرے کی تصویر میں اعضائے انہضام واضح نظر آئیں ۔ |
| 2314 | BISMUTH OCHRE R Noun Report Error! | بسمتھ متی ۔ |
| 2315 | BISMUTH OXY CHLORIDE OR BISMUTH OXIDE CHLORIDE(BIOCL) R
Report Error! | بسمت آکسی کلورائیڈ یا بسمت اکسائیڈ کلورائیڈ ۔ سفید رنگ قلمی سفوف ، غیر حل پزیر ۔ اسے مصنوعی پرل ( موتی) اور پگمنٹ بنانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |