Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | BI NAURAL R Adjective Report Error! | دونوں کانوں کے لیے مثلا بائی نورل سٹیتھو سکوپ میں دو سننے والی ٹیوبیں ہیں ایک ایک کان کے لیے ۔ |
12 | BI NOCULAR R Adjective Report Error! | دونوں آنکھوں کا دونوں آنکھوں کے لیے دوربین ۔ |
13 | BI NOMIAL R Adjective Report Error! | دو ناموں سے مل کر بنا ہوا مثلا دو ناموں پر مشتمل نام دینے کا طریقہ کار مثلا پودوں اور جانوروں کے نام پہلا نام جینس کا ہوتا ہے اور دوسرا سپیسی کا جیسے روزا روز کینائنا ڈاگ روز یہ جنگلی گلاب کا سائنسی نام ہے روزا جینس ہے کینائنا سپیسی ہے ۔ |
14 | BI OLOGY R Adjective Report Error! | زندگی کا سائنسی مطالعہ اس کی مندرجہ ذیل شاخیں ہیں باٹنی زوآلوجی بائیوکیمسٹری ایوولوشن ارتقاء ہیریڈیٹی وارث ۔ |
15 | BI OMETRY R Adjective Report Error! | بائیولوجی میں لیے گئے ناپوں کا حسابی مطالعہ ۔ |