| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1306 | BINE R Noun Report Error! | بیل سوت ، چڑھنے والی بیل کی پیچدار شاخ خصوصاً جنحل یا حشیش الدینار ۔ کوئی پیچاں بیل ۔ |
| 1307 | BINEGATIVE R Noun Report Error! | دوہری منفی والا ، منفینی |
| 1308 | BINEL SIMON SCALE TEST R Adjective Report Error! | بچے کی ذھانت ماپنے کا طریقہ اس طریقے میں عمر کے لحاظ سے بچے کو چند سوالات حل کرنے کے لیے دیے جاتے ہیں ۔ |
| 1309 | BINERVATE R Adjective Report Error! | دو رگوں والا ۔ دو عصبی ۔ |
| 1310 | BINET R Noun Report Error! | ذہانت کا تجزیہ کرنے کا طریقہ جس میں فرد کی ذہانت کا اُس کی عمر کے ساتھ موازنہ کیا جاتا ہے ۔ |