| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 621 | FUNGIC R Adjective Report Error! | کھمبیوں یا سماروغوں کا یا ان سے متعلق ۔ |
| 622 | FUNGIC ACID R Noun Report Error! | لیمو ۔ سیب اور فاسفورس کے ترشو ں کا مخلوط ۔ سماروغی ترشہ ۔ |
| 623 | FUNGICIDDAL R Noun Report Error! | فطر کو ہلاک کرنے والا |
| 624 | FUNGICIDE R
Report Error! | دافع فطر ۔ ایسا مادہ جو نقصان دہ فطر کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ نقصان دہ فطر میں پھپھوندی اور کائی وغیرہ شامل ہیں ۔ |
| 625 | FUNGICIDE R Adjective Report Error! | فنگی سائیڈ ۔ فطر کش ۔ ایسا مادہ جو فنجائی کو تباہ یا ہلاک کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ مثلا بورڈیکس مکسچر زنیہب وغیرہ ۔ |