| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 341 | FULUGURATION R Noun Report Error! | بھَڑک ۔ لُمعان ۔ کُوند ۔ بَرق تابی ۔ بِجلی کی سی کُوند ۔ |
| 342 | FULVENES
R
Report Error! | فلونیز ۔ عمومی ڈھانچوں میں ہائیڈ رو کاربنز درج ذیل انداز میں پیش کیے جاتے ہیں ۔ اس میں R اور R عام طور پر ہائیڈ روجن ، الکائل یا الکائل گروپ ہوتے ہیں ۔ |
| 343 | FULVESCENT R Adjective Report Error! | کسی قدر گندمی نسبتاً زرد ۔ |
| 344 | FULVID R Adjective Report Error! | سرخی مائل زرد ۔ ۔ گندمی ۔ ہلکا زردی مائل بھورا ۔ |
| 345 | FULVOUS R Adjective Report Error! | گیروا ۔ بھورا ۔ سانولا ۔ سانولے رنگ کا ۔ |