Sr. | English Words | Urdu Words |
751 | FURAZOLIDONE R
Report Error! | فیورازولیڈون ۔ غیر مخصوص اسہال کےلیے مستعمل ۔ جراثیمی پیچش اور جراثیمی خوراک کے زہریلے پن میں بھی استعمال ہوتی ہے ۔ فیوروکسن ۔ |
752 | FURBELOW R Noun Report Error! | لہنگے یا سائے کی پلیٹیں ، گوٹ ، پٹیاں ، سنجاف لگانا ، دکھاوے کے زیور ۔ |
753 | FURBELOW R Adjective Report Error! | لہنگے یا سائے کی پلیٹیں ۔ |
754 | FURBELOW R Noun Report Error! | گوٹا کناری ۔ زنانہ گَون پَر لگی ہوئی گوٹ یا سنجاف ۔ کوئی سی بھَرپُور اور بھَڑکیلی لیکن غیر ضروری سجاوٹ ۔ |
755 | FURBISH R Verb Report Error! | صیقل کرنا ، جلا دینا ، مانجنا ، پُرانی چیز کو پھر کار آمد بنا دینا ۔ |