| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 676 | FUNICULAR MACHINE R Noun Report Error! | رسے چرخیوں اور معلق اوڑان کی ایک تر تیب جوسکونیات سے متعلق اصولوں کو مثالوں سے واضح کرنے کے لئے وضع کی گئی ہو ۔ |
| 677 | FUNICULAR POLYGON R Noun Report Error! | وہ شکل جو اس رسے کی ہوتی ہے جو دونوں سروں پر بندھا ہوا ہو اور جس میں مختلف مقامات پر اوزان لٹک رہے ہوں ۔ |
| 678 | FUNICULAR RAILWAY R Noun Report Error! | تار ریل گاڑی ۔ ایک قِسم کی تار ریل گاڑی جو لوہے کے تاروں کے ذریعے پہاڑوں پَر چَڑھتی ہے ۔ |
| 679 | FUNICULATE R Noun Report Error! | نال دار ۔ ناف دات دنٹھل ۔ طناب دار ۔ |
| 680 | FUNICULITIS R Adjective Report Error! | منی کی نالیوں کی سوزش ۔ |