| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 221 | FULL MEASURE R
Report Error! | مقدار کامل ۔ پوری مقدار ۔ صحیح پیمائش ۔ |
| 222 | FULL MEMBERSHIP R Noun Report Error! | رکنیت کامل ۔ |
| 223 | FULL MOON R Noun Report Error! | ماہِ کامَل ۔ بَدَر ۔ پُورا چاند ۔ چودھَويں کا چاند ۔ چاند کا پُوری گولائی اِختِيار کرنے کا وَقت ۔ |
| 224 | FULL MOUTHED R Adjective Report Error! | پر زور آواز یا گفتگو ۔ پر صدا ۔ ۔ پر زور صدا ۔ |
| 225 | FULL NELSON R Noun Report Error! | ایک ایسی گرفت جس میں حریف کے دونوں بازوﺅں کو جکڑا جاتا ہے ۔ |