Sr. | English Words | Urdu Words |
666 | FUNGUS FOOT R Noun Report Error! | فطر پائی ۔ |
667 | FUNGUS FOOT PLATE R Noun Report Error! | پاﺅں کو لگنے والی پھپھوندی |
668 | FUNGUS GNAT R Adjective Report Error! | فنگس ناٹ ۔ فطر پشہ ۔ چھوٹی چھوٹی ناتواں مکھیاں ۔ ان کے انٹینا لمبے اور ریشہ یا سوت نما ہوتے ہیں ۔ ٹانگیں اس طرح تبدیل ہو چکی ہیں کہ انہیں اچھلنے میں مدد دیتی ہیں ۔ ان کا لاروا فطر یعنی فنگس پر نشوونما پاتا ہے ۔ |
669 | FUNGUS WEEVIL R Adjective Report Error! | فنگس وی ایول ۔ فطر سرسری ۔ گھن ۔ چھوٹے سرسری ۔ پوزہ یا گن ۔ تھوتھنی چپٹے اور انٹینا مختصر خم کے بغیر اور ۳ حصوں پر مشتمل کرز نما ہوتا ہے ۔ مردہ شاخوں میں یا درختوں کی کھوکھلی چھال میں یا فنجائی پر رہتی ہیں ۔ |
670 | FUNGUSY R Adjective Report Error! | جس پر کھمبیاں اگی ہوں ۔ سماروغی ۔ |